8 مارچ 2011 - 20:30

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای نے ہفتہ ماحولیات اور جنوبی تہران میں سابق قلعہ مرغی چھاؤنی کے مقام پر ملک کے سب سے بڑے شہری پارک کا افتتاح کی۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے دو پودے لگائے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110